
صیہونیوں نے شہر «الخلیل» پر حملہ کر دیا | فلسطینوں کے ساتھ شدید جھڑپ
کرانہ باختری میں شہر «الخلیل» پر صیہونی فوج کے حملہ کے بعد فوجیوں اور وہاں کے فلسطینی شہریوں کے درمیان شدید جھڑپ شروع ہو گئی ہے ۔
رسا نیوز ایجنیس کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے باشندوں کے خلاف صیہونیوں کے عنادانہ اقدام کا سلسلہ اسی طرح جاری ہے ۔
اس رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے اپنے دشمنان اقدام کے سلسلہ کو جاری رکھتے ہوئے کرانہ باختری کے شہر الخلیل پر حملہ کیا ۔
اس وحشیانہ حملہ کے بعد صیہونی فوج و فلسطینی باشندوں کے درمیان شدید تنازعہ و جھڑپ شروع ہوئی ہیں ۔
صیہونی ظالم فوجیوں نے اس تنازعہ میں بعض فلسطین کے باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔/۹۸۹/ف۹۷۹/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا